سورة الشعراء - آیت 210

وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّيَاطِينُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اس قرآن کوشیاطین لے کر نہیں اترے۔ (٢١٠)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

3۔ کہ جس طرح کاہنوں پر شیاطین اپنا کلام لے کر نازل ہوتے ہیں، اس طرح محمد (ﷺ) پر بھی یہ کلام شیطانوں ہی کا نازل کردہ ہے۔