سورة الشعراء - آیت 204

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر بھی یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی کر رہے ہیں؟ (٢٠٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ حالانکہ جب وہ آئے گا تو مہلت کے طلب گارہوں گے اور اپنی کوتاہیوں کا تدارک کرنے کے لئے دنیا کی طرف مراجعت کی تمنا کریں گے۔ (شوکانی) حاشیہ صفحہ ہذا۔