سورة الشعراء - آیت 195

بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُّبِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ قرآن واضح عربی زبان میں ہے۔ (١٩٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔