سورة الشعراء - آیت 176

كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اصحاب الایکہ نے رسولوں کو جھٹلایا۔ (١٧٦)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

5۔ یعنی مدین یا اس علاقہ کے رہنے والوں نے جہاں اب شہر تبوک آباد ہے۔ (دیکھئے سورۃ الحجر آیت 78)