سورة الشعراء - آیت 162

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ (١٦٢)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔