سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں تمہارے لیے ایک امانت داررسول ہوں۔ (١٠٧)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ امانت دار یعنی اللہ تعالیٰ کے پیغام میں کسی قسم کی کمی بیشی نہ کرنے والا۔