سورة النور - آیت 25

يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس دن انہیں اللہ پورا پورا بدلہ دے گا۔ جس کے وہ مستحق ہیں اور انہیں معلوم ہوجائے گا کہ اللہ ہی حق ہے سچ کو سچ کر دکھانے والا۔“ (٢٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

6۔ یعنی سچ کو سچ کر دکھانے والا ہے۔ واضح رہے کہ قرآن میں ہر مقام پر ” دینھم“ کے معنی حسابہم کے ہیں۔ (ابن کثیر، عبن ابن عباس)