سورة المؤمنون - آیت 73

وَإِنَّكَ لَتَدْعُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آپ ان کو سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہیں۔ (٧٣)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ جسے کوئی کج فہم آدمی ہی ٹھکرا سکتا ہے۔ مراد ہے اسلام کا سیدھا راستہ۔