سورة المؤمنون - آیت 16

ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھرقیامت کے دن یقیناً تم اٹھائے جاؤگے۔“ (١٦)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ یعنی تمہیں دوبارہ زندگی دی جائے گی اور تم اپنی اپنی قبروں سے اٹھائے جائو گے۔