سورة الكهف - آیت 85

فَأَتْبَعَ سَبَبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اس نے پہلے ایک طرف کی تیاری کی (٨٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 یعنی ایک راستے پر سفر شروع کیا۔ پہلے اس نے مغرب کی جانب مہم کا آغاز کیا