سورة الإسراء - آیت 50

قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” فرما دیں کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا۔“ (٥٠) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔