سورة الحجر - آیت 84

فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کے کسی کام نہ آیا جو وہ کمایا کرتے تھے۔“ (٨٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 ان پر عذاب کی تفصیل کے لئے دیکھتے اعراف رکوع 10 سورۃ ہود رکوع 7