سورة الحجر - آیت 61
فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” پھر جب لوط کے پاس فرشتے آئے۔“ (٦١) ”
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔