سورة ابراھیم - آیت 16

مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور اس کے پیچھے جہنم ہے اور اسے پیپ والا پانی پلایا جائے گا۔“ (١٦) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5۔ یا اس کے بعد یعنی اس کے ہلاک ہونے کے بعد جہنم ہے۔ (قرطبی)۔