کتاب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے - صفحہ 401
چوتھی فصل وزارت خزانہ ووزارت عدل اور عہد فاروقی میں ان کی ترقی ٭ وزارت خزانہ ٭وزارت عدل
[1] یہاں یہ واضح رہے کہ بیماریاں فی نفسہٖ متعدی نہیں ہوتی ہیں کہ خود سے ساتھ رہنے کی وجہ سے دوسروں کو لگ جائیں ، اگر ایسا ہوتا تو شام میں کسی کو نہیں بچنا چاہیے تھا، بلکہ وہ اللہ کے حکم کے تابع ہوتی ہیں ، جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تبھی دوسرے پر اثر ہوتا ہے، احتیاطی تدابیر اور بات ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ لَا عَدْوٰی‘‘ (متفق علیہ) بیماریاں متعدی نہیں ہوتی۔ (مترجم) [2] أبوعبیدہ عامر بن الجراح، شُرّاب، ص: ۲۳۲ تا ۲۳۷