کتاب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے - صفحہ 143
تیسری فصل خلافت کے لیے نامزدگی، نظام حکومت کے اصول اور معاشرتی زندگی سیّدناابوبکر رضی اللہ عنہ کا عمر رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لیے نامزد کرن اور آپ کے نظام حکومت کے اصول سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی اور احتساب کا اہتمام سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا علم، علماء اور مبلغین اسلام پر خصوصی توجہ نو آبادیاتی ترقی اور مدت خلافت میں مختلف بحرانی حالات سے نمٹنا
[1] الاجتہاد فی الفقہ الإسلامی، عبدالسلام السلیمانی، ص:۱۲۷