کتاب: فقہی احکام و مسائل - صفحہ 223
حل: 6x6=36x3=108تقسیم2=54۔ ماں:1۔6۔18۔9۔ دادا:5۔10۔30۔15۔ عینی بہن:5۔18۔54۔27۔ علاتی بھائی:5۔2۔4۔2۔ علاتی بہن:5۔۔۔2۔1۔ وضاحت: اس مسئلہ کی تصحیح پہلے36 سے ہوئی،پھر 108 کے ساتھ ہوئی،پھر اختصار کی خاطر 54 کے ساتھ ہوئی ،اسی لیے اسے مختصرہ زید کہا جاتاہے۔ (4)۔"تسعينية زيد":اركان مسئلہ یہ ہیں:ماں ،دادا، عینی بہن،دو علاتی بھائی اور ایک علاتی بہن۔ حل: 3x6=18x5=90۔ ماں:1۔3۔15۔ دادا:5۔5۔25۔ عینی بہن:5۔9۔45۔ 2علاتی بھائی:5۔۔۔4۔ ایک علاتی بہن:5۔1۔1۔ وضاحت: اس مسئلے کی تصحیح اول 18 اور تصحیح ثانی 90 کے ساتھ ہوئی،اس لیے اس مسئلے کو"تسعينية" کہا جاتا ہے۔ نوٹ:۔دامن کتاب تنگ ہونے کی وجہ سے ہم نے حساب ،مناسخات اور تقسیم ترکہ کے ابواب چھوڑدیے ہیں۔اس کے لیے آپ علم الفرائض کی کتب کی طرف رجوع فرمائیں۔