کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 47
فضیلتِ ذکر قرآن کے آئینے میں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَشْرَفِ خَلْقِکَ مُحَمَّدٍ صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ وَکَفٰی وَ سَلاَمٌ عَلٰی عِبَادِہٖ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی، وَ اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ 1- اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ﴿٧٠﴾ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ  [الأحزاب: ۷۰۔ ۷۱] ’’اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور صحیح سیدھی بات کہو، وہ تمھارے اعمال کی اصلاح کر دے گا اور تمھارے گناہ بخش دے گا۔‘‘