کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 372
سُورۃ الشعرآء میں: (۱۵۰) اَلشَّافِیْ شفا بخشنے والا۔ (۱۵۱) اَلسَّاقِیْ پلانے والا۔ (۱۵۲) اَلْمُطْعِمُ کھلانے والا۔ سُورۃ القصص میں: (۱۵۳) اَلرَّادُّ لوٹانے والا۔ سُورۃ المومن میں: (۱۵۴) اَلرَّفِیْعُ بلند۔ (۱۵۵) اَلْقَابِلُ قبول کرنے والا۔ سُورۃ الجاثیہ میں: (۱۵۶) اَلنَّاصِرُ مدد کرنے والا۔ سُورۃ القمر میں: (۱۵۷) اَلْمَلِیْکُ بادشاہ۔ سُورۃ الصفّ میں: (۱۵۸) اَلْمُتِمُّ پورا کرنے والا۔ سُورۃ الطلاق میں: (۱۵۹) اَلْبَالِغُ نافذ و جاری کرنے والا ( اپنے امر و فیصلہ کو )