کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 370
سُورۃ الانفال میں: (۱۲۸) اَلْمُوْھِنُ کمزور کرنے والا (کفّار کی چالوں کو )۔ (۱۲۹) اَلْمَوْلٰی دوست و مدگار۔ سُورت یونس میں: (۱۳۰) اَلْمُدَبِّرُ تدبیر کرنے والا( تمام کارِ جہاں کی)۔ (۱۳۱) اَلْکَاشِف کھولنے والا(تنگی کا مشکل کشا )۔ (۱۳۲) اَلرَّازِقُ روزی دینے والا۔ سُورت ھود میں: (۱۳۳) اَلْعَاصِمُ بچانے والا۔ (۱۳۴) اَلْآخِذُ پکڑنے والا۔ (۱۳۵) اَلْقَرِیْبُ قریب والا۔ سُورت یُوسف میں: (۱۳۶) اَلْمُسْتَعَانُ مدد کرسکنے والا۔ (۱۳۷) اَلْغَالِبُ غلبہ والا۔ (۱۳۸) اَلْحَافِظُ حفاظت کرنے والا۔ سُورۃ الحجر میں: