کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 368
سورۃ البقرہ میں: (۱۰۵) اَلنَّصِیْرُ مدد گار۔ (۱۰۶) اَلشَّدِیْدُ سخت۔ (۱۰۷) اَلْاَحَدُ یکتا۔ (۱۰۸) اَلْکَافِیُ کفایت کرنے والا۔ (۱۰۹) اَلْمُحِیْطُ احاطہ کرنے (گھیرنے) والا۔ (۱۱۰) اَلْاِلٰہُ معبود۔ سُورت آلِ عمران میں: (۱۱۱) اَلْقَائِمُ قائم رہنے والا۔ سُورۃ النساء میں: (۱۱۲) اَلْغَافِرُ بخشنے والا۔ (۱۱۳) اَلْاَصْدَقُ بہت زیادہ سچ کہنے والا۔ سُورۃ المائدہ میں: (۱۱۴) اَلْعَلَّامُ بہت زیادہ جاننے والا۔ سُورۃ الانعام میں: (۱۱۵) اَلْفَاطِر پیداکرنے والا۔