کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 362
(28) اَلْبَصِیْرُ دیکھنے والا۔ (29)اَلْحَکَمُ فیصلہ کرنے والا۔ (30)اَلْعَدْلُ انصاف کرنے والا۔ (31)اَللَّطِیْفُ باریک بین۔ (32)اَلْخَبِیْر ہر چیز سے باخبر۔ (33)اَلْحَلِیْمُ بُردبار۔ (34) اَلْعَظِیْمُ عظمت والا۔ (35)اَلْغَفُوْرُ بخشنے والا۔ (36) اَلشَّکُوْرُ قدردان۔ (37) اَلْعَلِیُّ سب سے بلند۔ (38) اَلْکَبِیْرُ سب سے بڑا۔ (39) اَلْحَفِیْظُ محافظ و نگہبان۔ (40)اَلْمُقِیْتُ محافظ و مقتدر اور ہرقسم کی روزی پیدا کرنے والے۔ (41)اَلْحَسِیْبُ حساب لینے والا، کفایت کرنے والا۔ (42)اَلْجَلِیْل بڑی شان والا۔