کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 342
جبکہ ان مذکورہ الفاظ کو چھوڑ کر بقیہ مفصّل دُعا صحیح بخاری و مسلم کے حوالہ سے اصل کتاب میں نمبر (۳۵) کے تحت بھی گزری ہے۔ بھلائی و جنت کی طلب اور شرّ و جہنم سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دُعا: 143 ۔ (( اَللّٰھُمّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنَ الْخَیْرِ کُلِّہٖ عَاجِلِہٖ وَآجِلِہٖ مَا عَلِمْتُ مِنْہُ وَمَالَمْ اَعْلَمْ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنَ الشَّرِّکُلِّہٖ عَاجِلِہٖ وَآجِلِہٖ مَاعِلِمْتُ مِنْہُ وَمَالَمْ اَعْلَمْ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِِمَا سَئَلَکَ بِہٖ عَبْدُکَ وَنَبِیُّکَ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّمَا عَاذَبِہٖ عَبْدُکَ وَنَبِیُّکَ اَللّٰھُمَّ اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ وَمَا قَرَّبَ اِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْ عَمَلٍ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ اِلَیھَا مِنْ قَولٍ اَوْ عَمَلٍ وَاَسْئَلُکَ اَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَائٍ