کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 332
متفرق اَدعیہ بڑھاپے کے وقت وسیع رزق دیے جانے کے لیے دُعا: 130۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے: (( اَللّٰھَمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّیْ وَ اِنْقِطاَعِ عُمْرِیْ )) [1] ’’اے اللہ! مجھے اس وقت رزق کی فراوانی عطا فرمانا جب میں عمر رسیدہ اور زندگی کے آخری پہر میں داخل ہو جاؤں (تاکہ بڑھاپا خوار نہ ہو)۔‘‘ ہر حال میں اسلام کی دُعا، خیر کی طلب اور شر سے اللہ کی پناہ: 131 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے:
[1] مستدرک حاکم۔ السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۱۵۳۹) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۲۶۶)