کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 318
111 ۔ایک حدیث میں ہے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعِجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلْعِ الدَّیْنِ وَغَلْبَۃِ الرِّجَالِ ))[1] ’’اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: پریشانی، غم، بے بسی، سُستی، بخل، بُزدلی، قرضہ اور لوگوں کے (ناجائز) غلبہ سے۔‘‘ 112 ۔سنن نسائی میں یہ الفاظ بھی ہیں: (( وَاَنْ اُرَدُّ اِلَٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ )) [2] ’’اور یہ کہ میں بہت زیادہ بوڑھا کر دیا جاؤں (جب یک پیری صد عیب ہوجاتی ہے)۔‘‘
[1] صحیح البخاري، صحیح مسلم، سنن أبي داود، سنن الترمذي، صحیح النسائي، رقم الحدیث (۵۰۳۶) مسند أحمد، صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۳۰۰) السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۱۵۴۱) [2] صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۵۰۳۲، ۵۰۳۳، ۵۰۵۸، ۵۰۵۹، ۵۰۷۱)