کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 272
الْوَفَائِ وَالْحَقِّ فَاغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہُ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ )) [1] ’’اے اللہ! فلاں بن فلاں ( یہاں میّت کا نام لیں چاہے مرد ہو یا عورت) تیری سُپرد داری اور جوارِ رحمت میں ہے، اسے قبر کے فتنہ و امتحان اور جہنم کے عذاب سے بچا تو صاحبِ حق و وفا ہے، تو اسے بخش دے اور اس پر رحم فرما، بے شک تو بڑا بخشنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔ ‘‘ 33 ۔چوتھی دُعا: (( اَللّٰھُمَّ عَبْدُکَ (وَابْنُ عَبْدِکَ ) وَابْنُ اَمَتِکَ (کَانَ یَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ) اِحْتَاجَ اِلٰی رَحْمَتِکَ وَاَنْتَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِہٖ اِنْ کَانْ مُحْسِنًا فَزِدْ فِیْ
[1] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۲۰۲) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۴۹۹) صحیح ابن حبان (۷/ ۳۴۳) مسند أحمد (۳/ ۴۹۱)