کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 266
اس کے سر کے سامنے کھڑا ہو۔  22 ۔اگر عورت کی میّت ہو تو امام اس کے درمیان میں کھڑا ہو۔  23 ۔نماز جنازہ کی چارتکبیریں ہیں۔  ان چاروں تکبیروں کے بعد کیا کیا اذکار وغیرہ ہیں؟ ان کی تفصیل حسبِ ذیل ہے: تکبیرِ اوّل: 24 ۔کندھوں یا کانوں تک رفع یدین کریں اور تکبیرِ تحریمہ