کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 191
165۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے: ’’تم میں سے کوئی چھینک مار کر (( اَلْحَمدُ لِلّٰہِ )) کہے تو تم ((یَرْحَمُکَ اللّٰہُ )) کہو اور اگر وہ (( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ )) نہ کہے تو تم بھی جواب نہ دو۔‘‘ [1]
[1] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۹۹۲)