کتاب: طلاق کے مسائل - صفحہ 54
مسئلہ نمبر51:مثالی بیوی بننے کے لئے چار قابل تقلید مثالیں۔ عَنْ اَنَسٍ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ((خَیْرُ نِسَائِ الْعَالَمِیْنَ اَرْبَعٌ مَرْیَمُ بِنْتِ عِمْرَانَ وَ خَدِیْجَۃُ بِنْتِ خَوَیْلَدٍ وَ فَاطِمَۃُ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَ آسِیَۃُ اِمْرَأَۃُ فِرْعَوْنَ )) رَوَاہُ اَحْمَدُ وَالطِّبْرَانِیُّ[1] (صحیح) حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’کائنات کی بہترین خواتین چار ہیں¡ حضرت مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا ¢حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد£حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ¤فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا ۔‘‘ اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔
[1] صحیح سنن النسائی ، للالبانی ، الجزء الثانی ، رقم الحدیث 3030 [2] صحیح سن ابن ماجۃ ، للالبانی ، الجزء الاول ، رقم الحدیث 1505