کتاب: دین کے تین اہم اصول مع مختصر مسائل نماز - صفحہ 7
دارالعلوم الاسلامیہ چکی‘پنڈی گیپ‘ ضلع اٹک کی طرف سے اس کی اشاعت کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس ادارہ کو ثمر آور کرے اور ہم سب کوکتاب کے مندرجات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے۔ ع ’’ایں دعاء ازمن وازجملہ جہاں آمین باد‘‘ العبدالمذنب ۱۴۱۲ ؁ھ حافظ محمد اسلم ۱۹۹۱ ؁ء رئیس دارلعلوم الاسلامیہ چکی‘پنڈی گیپ،ضلع اٹک(پاکستان) وداعیہ مرکزالدعوۃ والارشاد،مقیم شارجہ (متحدہ عرب امارات)