کتاب: دعوت دین کِسے دیں؟ - صفحہ 233
۱۰: بچے ۱۱: مریض ۱۲: مصیبت زدہ افراد ۱۳: تاجر حضرات ۱۴: فقراء ۱۵: بدو ج: اسلام کی عالم گیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت: پہلا شبہ: اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا: حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت کی نقاب کشائی کے متعدد پہلوؤں میں سے چھ درج ذیل ہیں: ۱: بیسیوں آیات شریفہ کا واضح طور پر اسلام کی عالم گیریت کو بیان کرنا ۲: قرآن کریم کی مکی سورتوں میں اس کا واشگاف الفاظ میں بیان ۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس حقیقت کے متعلق واضح اور دو ٹوک موقف ۴: اسلام کا عرب اور غیر عرب لوگوں کے لیے کامل اور بہترین ضابطہ حیات ہونا ۵: غیر عرب لوگوں کا کمال شوق سے اس دین کا استقبال کرنا اور نہایت گرم جوشی سے اسے قبول کرنا ۶: غیر عرب لوگوں کا اسلامی علوم کی خدمت میں عربوں پر سبقت لے جانا دوسرا شبہ: اسلام کا صرف اہل عرب کا دین ہونا: حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت اجاگر کرنے والی متعدد باتوں میں سے تین درج ذیل ہیں: ۱: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عربوں کے لیے رسول تسلیم کرنے کا لازمی نتیجہ ہے، کہ