کتاب: البیان شمارہ 14-15 - صفحہ 49
اپنے بیماروں کا علاج کتاب و سنت سے کیسے کریں؟ مترجم : خالدحسین گورایہ [1] الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علي سید الأنبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین۔۔۔۔۔۔۔ أما بعد! تمہید : تمام تعریفات اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں جو یہ فرماتاہے کہ { يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ} ترجمہ : ’’ اے لوگوں! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ایسی چیز آئی ہے جو نصیحت ہے اور دلوں میں جو روگ ہیں ان کے لئے شفا ہے اور رہنمائی کرنے والی ہے اور رحمت ہے ایمان
[1] فاضل مدینہ یونیورسٹی